ےاولادی کی وجہ اگر عورت کےکمزور اور چھوٹے انڈے ہیں تو کیا کریں؟ آسان علاج،

 ےاولادی کی وجہ اگر عورت کےکمزور اور چھوٹے انڈے ہیں تو کیا کریں؟ آسان علاج،



ن بعض اوقات جسمانی و صحت کے مسائل کی وجہ سے اولاد کا حصول قدرے مشکل ہو جاتا ہے۔ کہیں مردوں میں کمی تو کہیں خواتین کے جسمانی مسائل ان کے ماں بننے کے عمل میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔جہاں دوسرے مسائل بہت زیادہ ہیں وہیں پر پی سی او اور ہارمونز کی خرابی وغیرہ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔عورتوں انڈوں کے نہ بننے کے بارے میں ہے ویسے تو حمل نہ ٹھہرنے کی اور بھی بہت سی وجوہات ہیں۔ لیکن آج انڈوں کے نہ بننے اور کمزور ہوجانے پر بات کریں گے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ایسی عورتوں کے لیے پرہیز اور ان کا علاج بھی آپ کو بتائیں گے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ کو بتایا جائے گا۔ کہ کن عورتوں میں انڈوں کا اخراج کن دنوں میں ہوتاہے۔ عورتوں کا ماہانہ ایام ختم ہونے کے بعد سے لے کر اگلی بار ایام شروع ہونے تک مہینے میں ایک 


Uploading: 303576 of 303576 bytes uploaded.

بار بیضہ دانی سے انڈوں کا اخراج ہوتاہے۔خاتون کی بیضہ کی عمر چار سے بارہ گھنٹوں تک ہوتی ہے۔


٭ انڈے کے چھلکوں کا پاؤڈر ایک پلیٹ
٭ شہد 2 چمچ۔
طریقہ:
٭ سب سے پہلے انڈوں کے چھلکوں کو جمع کرلیں۔
٭ پھر ان کو بلینڈر کرکے بالکل باریک سا پاؤڈر تیار کرلیں۔
٭ اب اس پاؤڈر میں ایک چمچ شہد ڈال کر اچھی طرح گاڑھا پیسٹ تیار کرلیں۔
استعمال کا طریقہ:
روزانہ صبح نہارمنہ اس کو کھائیں اور آدھا گلاس نارمل پانی یا ابلا ہوا پانی پی لیں۔
دودھ کا استعمال زیادہ کیجیے۔
فائدہ:
اس سے انڈوں کا سائز بھی بڑا ہوگا اور جلدی حمل ٹہرنے کی امید بھی بڑھ جائے گی۔



Comments

popular

وشی مٹھ بحران پر سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت، پچھلی بار فوری سننے سے انکار

Basit Ali Wants Shaheen Shah Afridi to Lead Pakistan Team